اسلام آباد اد بار ایسوسی ایشن کی کابینہ کا جعلی وکلاء اور ٹاؤٹ مافیا کی روک تھام اور ان کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لانے کا فیصلہ
اس سلسلہ میں اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے فیصلہ کیا کہبغیر لائسنس کے وکلاء یونیفارم میں گھومنے اور عدالتوں میں پیش ہونے والے افراد کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔